Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
پڑھنا
| |||||
میں نے پڑھ لیا ہے-
| |||||
میں نے پورا ناول پڑھ لیا ہے -
| |||||
سمجھنا
| |||||
میں نے سمجھ لیا ہے -
| |||||
میں نے پورا ٹیکسٹ / متن سمجھ لیا ہے -
| |||||
جواب دینا
| |||||
میں نے جواب دے دیا ہے -
| |||||
میں نے سارے سوالوں کا جواب دے دیا ہے -
| |||||
میں یہ جانتا ہوں– میں نے یہ جان لیا ہے -
| |||||
میں یہ لکھتا ہوں– میں نے یہ لکھ لیا ہے -
| |||||
میں یہ سنتا ہوں– میں نے یہ سن لیا ہے -
| |||||
میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -
| |||||
میں یہ لاتا ہوں– میں یہ لا چکا ہوں -
| |||||
میں یہ خریدتا ہوں– میں نے یہ خرید لیا ہے -
| |||||
میں یہ توقع کرتا ہوں– میں نے یہ توقع کر لیا تھا -
| |||||
میں اس کی تشریح کرتا ہوں – میں نے اس کی تشریح کر دی ہے -
| |||||
میں یہ جانتا ہوں – میں نے یہ جان لیا ہے -
| |||||